5 G Wireless technology evolution Wireless communication commenced in the early 1970s and n the next four decades, mobile wireless technology emerged from the 1G to 5G generation. The...
The Dillirus Ertugrul Saga in Pakistan has been growing and capturing the hearts and minds of the Pakistani public. People are saying they have never seen such an epic serial in their whole life....
Diabetes is a chronic disease that is a disorder of the functionality of the pancreas. When the pancreas functionality is disturbed and it’s no longer able to produce insulin, or when the body is...
Climate change is a permanent transformation in the average temperature and precipitation of a region. These changes occur gradually over a period of time. Climate change initiates the following...
Bitcoin is a virtual coin invented in January 2009 following the housing market collapse. It pursues the ideas set out in a whitepaper by the strange person Satoshi Nakamoto. The characteristics of...
اور خدا تمہاری زبردست مدد کرے۔ وہی تو ہے جس نے مومنوں کے دلوں پر تسلی نازل فرمائی تاکہ ان کے ا یمان کے ساتھ اور ایمان بڑھے۔ اورShow More آسمانوں اور زمین کے لشکر (سب) خدا ہی کے ہیں۔ اور خدا جاننے والا (اور) حکمت والا ہے۔(سورة الفتح۔آیت نمبر3-4)
Hadith of the Day
´ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رمضان کے درمیانی عشرے (دہے) میں اعتکاف فرماتے تھے، Show More ایک سال آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اعتکاف فرمایا یہاں تک کہ جب اکیسویں رات آئی جس میں آپ اعتکاف سے نکل آتے تھے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جن لوگوں نے میرے ساتھ اعتکاف کیا ہے اب وہ آخر کے دس دن بھی اعتکاف کریں، میں نے یہ (قدر کی) رات دیکھ لی تھی پھر مجھے بھلا دی گئی اور میں نے اپنے آپ کو دیکھا کہ میں اس رات کی صبح کو کیچڑ اور پانی میں سجدہ کر رہا ہوں، لہٰذا تم یہ رات آخری عشرے میں تلاش کرو اور وہ بھی طاق راتوں میں“۔ ابوسعید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: پھر اسی رات یعنی اکیسویں کی رات میں بارش ہوئی چونکہ مسجد چھپر کی تھی، اس لیے ٹپکی۔ ابوسعید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشانی اور ناک پر اکیسویں رات کی صبح کو پانی اور کیچڑ کا نشان تھا۔(سنن ابی داود۔ باب نمبر6۔ حدیث نمبر1381)